جب کبھی دنیا پر حادثہ ہوا اس پر اظہار افسوس ہوا دل افسردہ ہوتا پے کیونکہ ہم درد دل رکھنے والے لوگ ہے مگر فلسطین کی مایئں بلکتی رہی اسنکی سسکیوں پر انہوں نے قہقہے لگاے تو آج مکافات عمل کا مزہ بھی چکھنا ہوگا۔۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ایک مایہ ناز کمپنی غزنوی کے نام سے منسوب ہے ہمارے دفاعی سسٹم کا ایک ہائیپر سپر سانک میزائل غزنوی ہے کیا پاکستان کے تمام تاریخ دان سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔۔؟؟رب کعبہ کی قسم بات سیاسی اختلافات کی نہیں میں سب کے نظریات کا احترام کرتا ہوں آپ کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرے یہ آپکا حق ہے مگر یہاں بات حق و باطل کی ہے بات ایمان اور بات امت کے نوجوانوں کے ایمان اور اتحاد کی ہےایمان پر بات آے تو سیاست گئ بھاڑ میں ⚔️🙏
ارشد بھائی کے ہمراہ ڈئ آئی جی ہاوس ڈائمنڈ بٹن تقریب۔ارشد بھائی فیملی کو خراج عقیدت اسلئیے پیش کرنی لازم تھی کہ انہوں نے یہ ثابت کیاکہ سوشل میڈیا پر عزت کمانے کے لیے چادر چاردیواری کی عزت پامال کرنا لازم نہیں اسلامی کونٹنٹ کے ساتھ اور بیگم کو پردے میں رکھ کر بھی کمائی جاسکتی ہے۔ اللّہ کریم استقامت عطاء فرمائے آمین💙@Arshad Reels Official
آج کے بعد آپکو لیدر کی کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہوئے یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ لیدر اوریجنل ہے یا نہیں ۔ ان شاءاللّہ آپکو ہر چیز پورے ایمان سے خالص ملے گی میرا تیقن ہے کہ رزق وہئ ہے جو برکت والا ہے باقی وبالِ جان ہے۔ دعاوں کا طلبگار@Wolveyes.pk
آج کے بعد آپکو لیدر کی کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہوئے یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ لیدر اوریجنل ہے یا نہیں ۔ ان شاءاللّہ آپکو ہر چیز پورے ایمان سے خالص ملے گی میرا تیقن ہے کہ رزق وہئ ہے جو برکت والا ہے باقی وبالِ جان ہے۔ دعاوں کا طلبگار